کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) خان میر احمد یار خان پریس کلب قلات کے پریس سیکرٹری امجد سلامی سے عمرہ کی سعادت کے لیے روانگی سے قبل چیف آیڈیٹر گل زمین گوادر محمداکرم نیچاری شازیب پرکانی عرفان میروانی کی الوداعی ملاقات، اس موقع پر امجد سلامی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی امجد کا سفر آسان کرے اور عمرہ مقبول فرمائے۔ آمین
امجد سلامی عمرہ کی ادائیگی کے لیے روانہ، صحافتی حلقوں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار

ٹیگز:
امجد سلامی
