کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ دو بھائی جاں بحق ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے ہزار گنجی میں ٹریکٹر کی ٹکر سے دو بھائی مصور اور وارث جاں بحق ہو گئے۔ پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جاری ہے۔
کوئٹہ، ٹریفک حادثہ2 بھائی جاں بحق

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
