کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ضلع کیچ میں طوفانی بارش سے تربت میں اربن فلڈنگ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق کیچ میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث تربت شہر میں شدید بارش کا سلسلہ جاری رہا جس اس دوران ٹریفک حادثے کے باعث ایک شخص جا ں بحق جبکہ بجلی کی کھمبہ گرنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ محکمہ پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق کیچ کے دیگر علاقوں میں صورتحال قابو میں ہے۔
ضلع کیچ میں طوفانی بارش سے تربت میں اربن فلڈنگ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

ٹیگز:
کیچ
