لاہور(ڈیلی گرین گوادر) وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ فرخ حبیب پی آئی اے کی پرواز پی کے 203 کے ذریعے دبئی جارہے تھے۔ ان کا نام اسٹاپ لسٹ میں ہونے کی وجہ سے روکا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے ائیرپورٹ پر فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کی کوشش بھی کی لیکن وہ بچ کر ائیرپورٹ سے واپس روانہ ہوگئے۔
فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

ٹیگز:
فرخ حبیب
