کوئٹہ کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ خا تون جاں بحق۔ جمعرات کو ئٹہ کے علا قے کلی پندرانی میں گھر میں گیس گیس لیکج کے باعث دھما کہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک خا تون جاں بحق ہو گئی۔پو لیس نے لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کی جہاں ضرور ی کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ خا تون جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
