پاکستان سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم شعبان شیخ گرفتار green gwadar February 11, 2021 February 11, 2021 0 تبصرے ملتان : پنجاب کے شہر ملتان میں اسلحے کی سوشل میڈیا پر نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم شعبان شیخ نے چند روز قبل ہوائی فائرنگ کر کے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی۔ ٹیگز: سوشل میڈیا شیئر کریں: فیس بک ٹوئٹر واٹس ایپ green gwadar گزشتہ پاکستان کا کروز میزائل بابر ون اے کا… اگلی ووٹ بیچنے کا معاملے : وزیراعظم نے تحقیقات…