کچھی (ڈیلی گرین گوادر) کچھی سیدمعتبر چیف آف لہڑی سردارزادہ جاوید عزیزلہڑی کے پا س قرآن پاک کے ذریعے میڑلے کر آئے کچھی میں لہڑی اور ابڑوں قبائل کا تنازعہ میں ثالثین کی موجودگی میں 1 ماہ کی جنگ بندی کر دی گئی
کچھی ، لہڑی و ابڑو قبائل میں 1 ماہ کی جنگ بندی

ٹیگز:
جنگ بندی
