لاہور : لاہور میں لیاقت آباد پولیس نے 6 سالہ بچے سے زیادتی کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان متعدد بار بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا چکے تھے، طبیعت خراب ہونے پر بچے نے باپ کو بتایا۔پولیس کے مطابق باپ کی شکایت پر پولیس نے لیاقت آباد کی آبادی بھٹی کالونی میں چھاپہ مار کر دو ملزمان سلیمان اور حسن کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزم یوسف فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
لاہور : لیاقت آباد پولیس نے 6 سالہ بچے سے زیادتی کے دو ملزمان کو گرفتار

ٹیگز:
لاہور
