اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے خلاف درج مقدمے میں جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہےترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری اسپیشل جے آئی ٹی کے کنونیئر مقرر کئے گئے ہیں اسلام آباد پولیس قانون کی عملداری کے لئے کوشاں ہے،اسلام آباد پولیس کے افسران کیخلاف پروپیگنڈا ایک منظم منصوبے کا حصہ ہے۔
اسلام آباد پولیس نے عمران خان کیخلاف جے آئی ٹی تشکیل دے دی

ٹیگز:
اسلام آباد پولیس
