کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ضلع قلعہ سیف اللہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے پیماء مر کز کے مطابق پیر کو ضلع قلعہ سیف اللہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.8ریکارڈ کی گئی خوش قسمتی سے زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے نقصان کی اطلا ع مو صوم نہیں ہوئی ہے۔ زلزلے پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلعہ سیف اللہ سے 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔
قلعہ سیف اللہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ٹیگز:
زلزلے
