کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کچلاک کے علاقے کلی اسپین میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل عبدالجبار اور کانسٹیبل جلات خان شہید،
پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور ہلاک، پولیس
کچلاک ، دہشتگردوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل عبدالجبار اور کانسٹیبل جلات خان شہید

ٹیگز:
فائرنگ
