کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پو لیس کی مختلف کاروائیوں میں 3ملزمان گر فتار اسلحہ بر آمد کر لیا گیا۔ پو لیس کے مطابق ڈی آئی جی پولیس غلام اظفر مہیسر، ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ذوہیب محسن کی ہدایت پر پو لیس تھانہ بجلی روڈ کوئٹہ نے کاروائی کر تے ہوئے ملزم محمدعمران کے قبضہ سے 1ضرب پستول برآمد کر لی جبکہ پو لیس نے دوسری کاروائی کر تے ہوئے نامزد ملزمان عبدالنصیر اور محمدیونس کو گر فتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
کوئٹہ ، پو لیس کی مختلف کاروائیوں میں 3 ملزمان گر فتار اسلحہ بر آمد

ٹیگز:
ملزمان گر فتار
