قلات (ڈیلی گرین گوادر)قلات یونین کونسل چھپر اور یونین کونسل نیچارہ کے چیرمیں اور وائس چیرمین کیلئے ووٹنگ کا عمل ریٹرننگ آفیسر اسسٹنٹ کمشنرقلات جہانزیب بلوچ کے زیر نگرانی جاری۔
قلات ، یونین کونسل چھپر اور یونین کونسل نیچارہ کے چیرمیں اور وائس چیرمین کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری

ٹیگز:
یونین کونسل چھپر
