اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود ایک فیصد بڑھا دی۔اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے پالیسی ریٹ ایک فیصد بڑھا دیا جس کے بعد شرح سود 20 سے بڑھ کر 21 فیصد ہو گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک نے شرح سودایک فیصد بڑھا دی

ٹیگز:
اسٹیٹ بینک
