کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ بلو چستان میر ضیا اللہ لا نگو نے ضلع قلات کے تحصیل منگچر میں نامعلوم افراد کی فائر نگ سے مز دوروں کی ہلا کت کا نو ٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر قلات سے رپورٹ طلب کر لی۔وزیر داخلہ بلو چستان نے مز دورں کی ہلا کت پر دکھ وافسوس کا اظہار کر تے ہوئے قتل میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد قانون کی گرفت میں لانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں مقتولین کے لواحقین کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے گا انہوں نے کہاکہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد ازجلد گر فتار کیا جائے۔
منگچر واقعہ میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں:میر ضیا اللہ لا نگو

ٹیگز:
میر ضیا اللہ لا نگو
