کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پو لیس کی کاروائی مو ٹرسائیکل چھینے والے گینگ کے 3افراد کو گر فتار کر لیا گیا۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ پر پو لیس نے کاروائی کر تے ہوئے مو ٹرسائیکل چھینے والے گینگ کے 3افراد محمد ریاض، محمد عمران اور میر خان کو گر فتار کر کے مسروقہ مو ٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ پو لیس کے مطابق ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش جا ری ہے۔
سریاب ، پو لیس کی کاروائی مو ٹرسائیکل چھینے والے گینگ کے 3 افراد گر فتار

ٹیگز:
پو لیس کی کاروائی
