نوشکی (ڈیلی گرین گوادر) نوشکی میں مین آر سی ڈی روڈ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کا فائرنگ ایک شخص جاں بحق اور جبکہ دوسرا شدید زخمی تفصیلات کے مطابق نوشکی کے مین آر سی ڈی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے محمد حیات گرگناڑی زخمی کیا جوکہ بعد ازاں زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں محمدیعقوب جمالدینی زخمی ہوئے جنہیں نوشکی کے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقعہ کے بعد انتظامیہ مزید تفتیش کررہی ہے
نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد کا فائرنگ ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی

ٹیگز:
نوشکی
