کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی۔ پیر کو بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری تھا کہ اچانک بجلی چلی گئی جس کی وجہ سے ایوان کی کاروائی کچھ دیر کے لئے روک دی گئی بعدازاں متبادل ذرائع سے بجلی کی فراہمی شروع کے بعد اجلاس کی کاروائی کو آگے بڑھایا گیا۔
بلوچستان اسمبلی اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی

ٹیگز:
اسمبلی
