کراچی (ڈیلی گرین گوادر) کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس بوگی ٹوٹنے کے بعد حادثے سے بال بال بچ گئی۔ترجمان ریلوے کے مطابق کراچی سے 152 کلومیٹر دور بولاری اسٹیشن کے قریب ٹرین کا پریشر لیک ہوا، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

ٹیگز:
ہزارہ ایکسپریس
