اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) پولیس نےسابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز کے گھر چھاپہ مارا ہے۔
پولیس نے شبلی فراز کے گھرکی تلاشی لی جبکہ شبلی فراز گھرپر نہیں تھے۔ذرائع نے بتایا کہ اسلام آبادخواتین اہلکار بھی پولیس ٹیم کے ہمراہ تھیں۔ سینیٹر شبلی فراز تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں نامزد ہیں۔
اسلام آباد پولیس کا سینیٹر شبلی فراز کے گھر چھاپہ

ٹیگز:
سینیٹر شبلی
