اوستہ محمد (ڈیلی گرین گوادر)کراچی جانے والی مسافر کوچ میں قتل کی واردات ایک شخص قتل کو قتل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق کراچی جانے والی کوچ جو کہ اپنے اڈے جناح روڈ پر کھڑی تھی اس میں بیٹھے ایک شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا جس کو پولیس نے بروقت ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچایا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا جاں بحق شخص ہونے والے شخص کی شناخت عاشق ولد محرم قوم لاشاری عمر تقریبا 19 سال کے نام سے ہوئی ہے قتل کی وجہ دشمنی بتائی جارہی ہے مزید تحقیقات سٹی پولیس کررہی ہے۔
کراچی جانے والی مسافر کوچ میں 1 شخص قتل

ٹیگز:
1 شخص قتل
