لاہور (ڈیلی گرین گوادر) لاہورریلوے اسٹیشن (Railway Station)پرکھڑی کراچی ایکسپریس Karachi) Express)ٹرین کی بوگی میں آگ لگ گئی۔ آگ اے سے پارلرکی بوگی میں لگی ہے۔آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا گاڑی جیسے ہی اسٹیشن پرآکرکھڑی ہوئی تواچانک آگ بھڑک اٹھی ۔
لاہور ریلوے اسٹیشن پرکھڑی ٹرین میں آگ لگ گئی

ٹیگز:
ریلوے اسٹیشن
