پسنی (ڈیلی گرین گوادر) پسنی کے علاقے نوکاپ سے لاش برآمد، متوفی دو روز قبل گھر سے نکلا تھا اور نشئے کا عادی تھا پولیس ذرائع کے مطابق جمعرات کی دوپہر پسنی کے علاقے نوکاپ سے لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت شریف عرف دھنگا ولد نور محمد سکنہ باغ بازار وارڈ نمبر 3 پسنی کے نام سے ہوئی متوفی دو روز پہلے گھر سے نکلا تھا اور نشئے کا عادی تھا۔
پسنی کے علاقے نوکاپ سے لاش برآمد

ٹیگز:
لاش برآمد
