ڈیرہ اللہ یار(ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ اللہ یار میں ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو کچل دیا، حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق ممل کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو کچل دیا حادثے میں موٹرسائیکل سوار دو افراد جانبحق ہوگئے جن کی شناخت اعجاز ابڑو اور اختر کٹبار کے نام سے ہوئی ہے، لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ اللہ یار منتقل کر دیا گیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی تحویل میں لیکر ڈرائیور احسان علی تنیو کو گرفتار کر لیا۔
ڈیرہ اللہ یار،ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو کچل دیا،2 افراد جاں بحق

ٹیگز:
ڈیرہ اللہ یار
