گوادر (ڈیلی گرین گوادر)پسنی میں ٹر یفک حا دثہ 2افر ا د جا ں بحق دو زخمی ہو گئے تفصیلا ت کے مطا بق گوادر کے علاقے پسنی کے قریب کوسٹل ہائی وے پر کلگ کراس کے مقام پر گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افرادحنیف اورننکر جاں بحق جبکہ عالم اورچنیسر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور ہسپتا ل منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
پسنی، ٹریفک حا دثہ 2 افر ا د جا ں بحق دو زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حا دثہ
