زہری (ڈیلی گرین گوادر)زہری کہن جھل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق لیویز موقع پر پہنچ کر لاش اسپتال منتقل کر دیا مقتول کی شناخت میر ولد نواب خان قوم بدوزئی سے ہوئی ذرئع کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے
زہری، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
