خضدار(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع خضدار میں ایک شخص کی ٹاور پر چھڑ کر خودکشی کی کوشش تاہم انتظامیہ نے بحفاظت اتار دیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزخضدار کے علاقے وہیر کلی ملازئی میں وڈھ لائن کے ٹاور پر ایک شخص کی خودکشی کی کوشش تاہم مقامی انتظامیہ کی بروقت کارروائی بجلی بند کرواکر مزکورہ شخص کو باحفاظت اتار دیا گیا۔خودکشی کرنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی۔
خضدارمیں ایک شخص کی ٹاور پر چھڑ کر خودکشی کی کوشش تاہم انتظامیہ نے بحفاظت اتار دیا

ٹیگز:
خضدار
