اسلام آباد : سیشن کورٹ اسلام آباد نے امجد شعیب کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا. سیشن کورٹ اسلام آباد میں امجد شعیب کی جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے امجد شعیب کو مقدمہ سے ڈسچارج کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈامجد شعیب کو فوری رہا کرنے کا حکم

ٹیگز:
امجد شعیب
