کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بی ایس او کے بانی چیئرمین قوم پرست رہنما ء شہید ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی پہلی برسی 5 مارچ بروز اتوار کوئٹہ پریس کلب بوقت 2 بجے منائی جائے گی۔ تمام وطن دوست ترقی پسند انسان دوست رہنماؤں سے درخواست کی جاتی ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنا کر عظیم رہنما کو ان کی نصف صدی کی جہد مسلسل کو خراج عقیدت پیش کریں۔
ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ کی پہلی برسی 5 مارچ کوکوئٹہ پریس کلب میں منائی جائے گی

ٹیگز:
ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ
