کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) چمن مین اندھی گو لی لگنے سے بچہ زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو چمن کے علا قے کل ٹا کی میں اندھی گو لی لگنے سے 13سالہ اکرام اللہ زخمی ہو گیا۔ پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
چمن مین اندھی گو لی لگنے سے بچہ زخمی

ٹیگز:
اندھی گو لی
