سلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز کی جانب سے ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ یکم فروری بروز پیر شام 4 بجے وزیراعظم پاکستان عمران خان عوام سے ٹیلیفون پر بذات خود بات کریں گےشبلی فراز نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ٹیلی فونک لوگوں کے سوالوں کا جواب دیں گے۔ وزیراعظم سے رابطے کے لئے نمبر 9210809-051 جاری کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیراعظم عمران خان کا دور تربت تاریخی ہوگا،جام کمال خان
November 12, 2020
green gwadar
مالی سال 26-2025: ،بلوچستان کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی،کل بجٹ حجم 1020 ارب روپے مقرر
June 17, 2025
green gwadar
سیاسی جماعتوں اور ریاستی اداروں میں محاذ آراٸی اچھی نہیں : رانا ثناء
September 24, 2020
shabir ahmed
