پاکستان(ڈیلی گرین گوادر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 3800 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3800 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 96 ہزار روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3258 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 68 ہزار 38 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 1839 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 3800 روپے کا بڑا اضافہ

ٹیگز:
سونا
