اوتھل (ڈیلی گرین گوادر)اوتھل این 25 شاہراہ پر کھڑکھیڑہ وندر کے قریب شدید دھند کے باعث مسافر کوچ اور پروبوکس کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق 7 افراد زخمی ہوگئے،ایدھی ایمبولینس کے ذریعے نعش اور زخمیوں کو آر ایچ سی ہسپتال وندر منتقل کردیا گیا۔
اوتھل ،مسافر کوچ اور گاڑی میں تصادم ، بچہ جاں بحق ، 7 افراد زخمی

ٹیگز:
اوتھل
