موسیٰ خیل(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل، درابند، کوہ سلیمان کے علاقوں میں زلزلہ آیا ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ان علاقوں میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی تقریباً 70 کلو میٹر رہی ہے۔ترکیہ، شام زلزلہ: 2 ماہ کا بچہ، 70 سالہ خاتون کو زندہ نکال لیا گیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں ان علاقوں میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
موسیٰ خیل، کوہِ سلیمان کے علاقوں میں زلزلہ

ٹیگز:
زلزلہ
