گڑھی خیرو (ڈیلی گرین گوادر) گڑھی خیرو کے علاقے دودا پور تھانہ کے حدود میں بیر اور تھیم برادری کے درمیان خونی تصادم تفصیلات کے مطابق گڑھی کے علاقے دودا پور تھانہ کے حدود میں بیر اور تھیم برادری میں خونی تصادم کے نتیجے میں بیربرادری کے 5 افراد جاں بحق جبکہ مختلف 7 افراد زخمی ہوگئے۔
گڑھی خیرو میں بیر اور تھیم برادری کے درمیان خونی تصادم 5 افراد جاں بحق

ٹیگز:
گڑھی
