قلات(ڈیلی گرین گوادر) منگچر بازار می نامعلوم مسلح افراد نے سنگ مرمر کراچی لے جانے والے ٹرک کو اسلحہ زورپر روک کر نذر آتش کردیا۔ واقعہ میں ڈرائیور اور کلینر محفوظ رہے منگچر لیویز کے مطا بق گزشتہ رات منگچر بازار کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے سنگ مرمر کراچی لے جانے والے ٹرک کو اسلحہ کے زور پر روک کر ڈرائیور اور کلینر کو ٹرک سے اتار لیا اور پیڑول جھڑک کر ٹرک کو نزر آتش کردیا اطلاع ملتے ہی فائر برگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پالیا
منگچر، نامعلوم مسلح افراد نے ٹرک کو آگ لگادی

ٹیگز:
منگچر
