بحرین(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی بحرین کے جنرل سیکرٹری حاجی نوراحمدمحمدشہی سعودی عرب سے عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس بحرین جاتے ہوئے راستے میں ٹریفک حادثہ میں شہید ہو گئے اس افسوس ناک حادثہ میں ان کی اہلیہ اور بہو بھی اس حادثہ میں شہید ھوگیے اور ایک بیٹا اور بیٹی نواسی شدید زخمی ھیں وہ لاہن سپریڈنٹ کانک کے حاجی حسین احمدمحمدشہی کے بھای اور سردارحاجی انورمحمدشہی کے داماد بحرین والے حاجی اقبال محمدشہی محمدحیات محمدشہی سرداربشیرمحمدشہی مرحوم سرداراکرم محمدشہی مرحوم اکبرمحمدشہی حاجی نصیرمحمدشہی کے بانجے یاسراقبال محمدشہی نادرمحمدشہی کے کزن مظفرمحمدشہی مقبول محمدشہی کے بہنوی سردارفیصل محمدشہی میرالطاف محمدشہی کے کزن تھے 4فروری برور ہفتہ کلی ارشاداباد درینگڑ میں فاتحہ خوانی شروع ھوگی ایلم اتحاد کے مرکزی رہنماہ وحیدگرگناڑی نے تعزیت کی اور دعا کی کے اللہ پاک تینوں شہیدوں کے درچات بلند فرماے اور زخمیوں کو صحت عطاہ فرمائے۔
بی این پی بحرین کے جنرل سیکرٹری نوراحمدمحمدشہی ٹریفک حادثے میں شہید

ٹیگز:
بی این پی بحرین
