کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ بیلہ کو چ حادثے میں دو جوڑوابھائی شہیدقاضی احسان اللہ شہید قاضی رحمت اللہ نیچاری کی تدفین ونمازجنازہ اداکردی گئی فاتحہ خوانی کا سلسلہ کلی نیو نیچاری سمنگلی روڈ میں کل بروز جمعہ سے جاری رئیگا
بیلہ ، حادثہ میں شہید 2 جوڑوابھائی قاضی احسان اللہ قاضی رحمت اللہ نیچاری کی تدفین کردی گئی

ٹیگز:
تدفین کردی گئی
