قلات(ڈیلی گرین گوادر)منشیات کے خلاف قلات پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد، پولیس ذرائع کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ و ڈی آئی جی قلات رینج محمد پرویز خان عمرانی کی منشیات کے خلاف خصوصی کمپیئن میں ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کی ہدایت پر قلات منظور احمد مینگل کے زیر نگرانی میں ایس ایچ او قلات خدائے رحیم عالیزئی، سینئر انسپکٹر عبدالقادر لانگو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبد الوہاب ولد عبدالمجید قوم مینگل سکنہ گوم قلات کو گرفتار کرلیا ملزم سے چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ 05/2023 بجرم زیر 9(1)(3)A درج کر لیا گیا۔
قلات پولیس کی کارروائی، منشیات برآمد،ملزم گرفتار

ٹیگز:
قلات پولیس
