کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے شمالی و بالائی علاقے کوئٹہ زیارت خانوزئی قعلہ عبداللہ قلعہ سیف اللہ پشین مستونگ چاغی میں برفباری اور بارش کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا زیارت میں منفی 7 صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں منفی 3قلات اور مستونگ میں منفی5 سبی میں 8 ڈگری سینٹی گریڈ اور گوادر میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سردجزوی ابرآلود رہے گا۔
بلوچستان ، سردی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ برقرارکوئٹہ، منفی 3 قلات اور مستونگ میں منفی 5 سبی میں 8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا

ٹیگز:
سردی کی شدت میں اضافے
