بھاگ(ڈیلی گرین گوادر)تحصیل بھاگ میں جلال خان روڈ پر بارودی سرنگ کے دھماکے سے زخمی ہونے والا بچہ دلدار ولد دیدار قوم بھاجانی بلوچ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
بھاگ،بارودی سرنگ دھماکے سے زخمی ہونے والا بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

ٹیگز:
بھاگ
