کو ئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)پا کستا ن تحر یک انصا ف بلو چستا ن خو اتین ونگ کی صو با ئی صدر منو ر ہ بلو چ نے اپنی جا رہ کر دہ ایک بیا ن میں کہا کہ نا لا ئق پی ڈی ایم حکو مت میں شا مل جما عتو ں کے پا س کو ئی مستقل معا شی پا لیسی نہ ہو نے کی وجہ سے سر کا ر ی ملا زمین کی تنخو اہو ں سے 10فیصد کٹو تی تو کر سکتے ہیں مگر حکو مت میں شا مل نما ئندو ں کو70ارب روپے کے فنڈز جا ری اور سر کا ری مکا نا ت کی تز ئین و آرئش کیلئے 5ارب روپے کا جرا ء کر سکتے ہیں۔اپنی نا کا میو ں کو چھپا نے کیلئے سا را ملبہ عمرا ن خا ن حکو مت پر ڈا لتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ ہم نے عو ام کو دلد ل سے نکا لا سب جھو ٹ ہے اور انشا ء اللہ آنیو الا وقت ہما رے لیڈر عمرا ن ہی کا ہے جو عو ام کو اس کر پٹ اور نا اہل ٹو لے سے نجا ت دلو ائے گاکب تک عمرا ن خا ن کی3سا لہ حکو مت کے پیچھے چھپنے کی کو شش کرو گے پا کستا ن قو م با شعو ر ہو چکی ہے یہ جو ایک دن میں ڈا لر کی قمیت میں 25روپے اضا فہ ہو تا ہے اسکے بڑ ھنے سے ان لو گو ں کو فا ئد ہ پہنچا تا ہے جن کے پیسے ڈا لرو ں کے حسا ب سے بینکو ں میں پڑ ے ہیں انکی کی تو چا ند ی ہو جا تی ہے غر یب عو ام پہلے سے نا ن شبینا کے محتا ج تو پہلے سے ہی تھے مگر غر یب عو ام کا کیاوہ تو مہنگا ئی کے طو فا ن میں مز ید دب چکے ہیں ابھی اسی لیڈ و ں کا سر مہ بنا کر رکھ دیا مو جو د ہ حکو مت کے تما م تر پالیسی اپنے مفا دات کیلئے ہیں پی ڈی ایم نے ملک میں ظلم و جبر کی انتہا ء کر دی اپنی انا پر ستی اور ذا تی جنگ میں قو م کو قر با ن کر نے میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑ ی اگر کو ئی اپنے ملک وقو م کی مستقبل کیلئے آوا زبلند کر ے تو ظا لم حکمرا ن اسے جیل کے سلا خو ں میں بند کر کے دبا نے کی کو شش کر تے ہیں لیکن اب عو ام میں شعو ر بیدار ہو چکا ہے وہ بہتر فیصلے کر نے میں پیچھے نہیں ہٹے گی ہم کہہ دینا چا ہتے ہیں اگر ہما رے لیڈرعمرا ن خا ن کو کو ئی بھی نقصا ن ہو ا اس کی تما م تر ذمہ دار ی اس نا اہل اور نا لا ئق حکو مت پر عا ئد ہو گی عمرا ن خا ن کے ساتھ شا ن بشا نہ کھڑ ے ہیں جو وہ کہے گے ہم تما م ورکرز چیئر مین عمرا ن خا ن کے سا تھ کند ھے سے کندھا ملا کھڑ ے رہیں گے۔
ہما رے لیڈرعمرا ن خا ن کو کو ئی بھی نقصا ن ہو ا اس کی تما م تر ذمہ دار ی اس نا اہل اور نا لا ئق حکو مت پر عا ئد ہو گی،منورہ منیربلو چ

ٹیگز:
منورہ منیربلو چ
