خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدارسے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ لیویز کے مطابق ہفتہ کو خضدار کے علا قے محمد اعظم نا می شخص کی لاش ملی ہے جوگزشتہ روز لاپتہ ہوا تھا۔ لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
خضدارسے ایک شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
خضدار
