چاغی (ڈیلی گرین گوادر)سیندک مائنگ میں کام کرنے والا ملازم کھمبے سے گر کر جاں بحق ہوگیا ذرائع کے مطابق سیندک پروجیکٹ مائینگ ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنے والا ملازم دلاور خان کھمبے پر کام کے دوران گر کر جاں بحق ہوگیا۔
چاغی ،سیندک مائینگ میں کام کرنے والا ملازم کھمبے سے گر کر جاں بحق

ٹیگز:
چاغی
