چاغی(ڈیلی گرین گوادر)گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیزالسعود تلور کی شکار کھیلنے کے لیے دالبندین پہنچ گئے دالبندین ائیر پورٹ پر وفاقی وزیر مملکت برائے توانائی میر محمد ہاشم نوتیزئی، سابق صوبائی وزیر سخی میر امان اللہ خان نوتیزئی، کمشنر رخشان ڈویژن طارق الرحمان، ڈپٹی کمشنر چاغی حسین جان بلوچ،ایس پی چاغی حاجی محمد انور بادینی ودیگر آفیسران قبائلی عمائدین نے انکا استقبال کیا پولیس،لیویز اور سیکورٹی فورسز کی سخت ایصار میں شکارہ گاہ روانہ ہوگئے،پرنس فہد ہر سال جنوری میں تلور کی شکار کھیلنے کے لیے دالبندین آتے ہیں۔
گورنر تبوک فہد بن سلطان بن عبدالعزیزالسعود تلور کی شکار کھیلنے کے لیے دالبندین پہنچ گئے

ٹیگز:
گورنر تبوک
