حب(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع حب میں ہائیٹ تھانے کے حدود میں نوجوان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔ لاش حب سول ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی پولیس انتظامیہ کررہی ہے۔
حب،نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

ٹیگز:
حب
