کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار200 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 83 ہزار400 روپےہو گئی۔جب کہ 10گرام سونےکی قیمت 4 ہزار 458 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 57 ہزار 236 روپے ہو گئی ہے۔
ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی

ٹیگز:
سونے
