لورالائی (ڈیلی گرین گوادر)لورالائی میں سی آئی اے کی کاروائی چرس بر آمد کر کے ملزم کو گر فتار کر لیا۔ پو لیس کے مطابق لورالائی میں انچارج سی آئی اے لورالائی عبدالرحمن لونی کے سربراہی میں سی آئی اے ٹیم نے لورالائی میں کاروائی کر تے ہوئے اسراراحمد عرف محمد ولد محمد عالم عرف نیازاحمد ساکن کچلاک کوئٹہ کے قبضے سے چھ ہزار ایک سو پچاس گرام چرس برآمد کرکے ملزم کیخلاف پولیس تھانہ صدر لورالائی میں مقدمہ فرد نمبر01/023 بجرم 9(1)3درج کرلیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔
لورالائی ، سی آئی اے کی کاروائی چرس برآمد ملزم گر فتار

ٹیگز:
سی آئی اے
