کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) شبیر احمد کوڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ زیارت تعینات کر دیا گیا۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیز عقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق شبیر احمد کا تبادلہ کر تے ہوئے انہیں ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ زیارت اور حبیب نصیر کو ڈپٹی سیکر ٹری ہیلتھ تعینات کر دیا گیا ہے۔
شبیر احمد ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ زیارت تعینات

ٹیگز:
شبیر احمد
