کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ کا اجلاس کل وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں شام چار بجے ہوگا۔اجلاس میں گزشتہ کابینہ اجلاس کے موخر شدھ نکات سمیت 40سے زائد نکات پر غور اور متعدد اہم فیصلے کئے جائیں گے۔
بلوچستان کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

ٹیگز:
کابینہ
